the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حید ر آ باد 5 جنو ری ( اعتما د نیو ز) پہا ڑی شر یف کے علا قہ ایر ہ کنٹہ میں وا قع ایک ہو ٹل کے با و ر چی خا نہ میں ا چا نک آ گ لگ گئی ۔ مسلسل دو گھنٹو ں کی جد و جہد کے بعد آ گ پر قا بو پا لیا گیا ۔ پہا ڑی شر یف ا نسپکٹر کے مطا بق آ گ صنح 5-30 بجے ایم ایم ٹی ہو ٹل کے با و ر چی خا نہ میں لگی اور



دیکھتے ہی دیکھتے با و ر چی خا نہ میں مو جو د فر نیچر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ ہو ٹل انتظا میہ نے متعلقہ پو لیس اور مغلپو ر ہ فا ئر ا سٹیشن کو ا س حا دثہ کی ا طلا ع دی اور فا ئر بر یگیڈ کے عملہ نے دو گھنٹو ں کی جد و جہد کے بعد آ گ پر قا بو پا لیا۔ پو لیس نے مقد مہ در ج کر تے ہو ئے تحقیقا ت کا آ غا ز کر دیا ہے۔ کسی کے جا نی نقصا ن کی کو ئی ا طلا ع نہییں ملی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.